Book - حدیث 1821

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ الرَّجُلِ يُحْرِمُ فِي ثِيَابِهِ صحیح حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَوْهَبٍ الْهَمَدَانِيُّ الرَّمْلِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ ابْنِ يَعْلَى ابْنِ مُنْيَةَ عَنْ أَبِيهِ بِهَذَا الْخَبَرِ قَالَ فِيهِ فَأَمَرَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَنْزِعَهَا نَزْعًا وَيَغْتَسِلَ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا وَسَاقَ الْحَدِيثَ

ترجمہ Book - حدیث 1821

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: کوئی اگر اپنے عام کپڑوں میں احرام باندھے تو ؟ سیدنا یعلیٰ ابن منیہ ؓ نے یہ خبر روایت کی اس میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اسے حکم دیا کہ اسے اتار دو ( جبہ کو ) اور غسل کرو دو بار یا تین بار ۔ اور حدیث بیان کی ۔
تشریح : (1) راوی حدیث وہی تعالیٰ ہیں جن کی روایات اوپر آئی ہیں ۔ ان کےوالد کانام امیہ اور والدہ کا نام منیہ ہے ۔(2)شریعت کا حکم جان لینے کے بعد اس میں پس وپیش کا کوئی مطلب نہیں ۔ (3)بھولے سے مذکورہ غلطیوں پر فدیہ لازم نہیں آتا ۔ (1) راوی حدیث وہی تعالیٰ ہیں جن کی روایات اوپر آئی ہیں ۔ ان کےوالد کانام امیہ اور والدہ کا نام منیہ ہے ۔(2)شریعت کا حکم جان لینے کے بعد اس میں پس وپیش کا کوئی مطلب نہیں ۔ (3)بھولے سے مذکورہ غلطیوں پر فدیہ لازم نہیں آتا ۔