Book - حدیث 1815

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ مَتَى يَقْطَعُ التَّلْبِيَةَ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَبَّى حَتَّى رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ

ترجمہ Book - حدیث 1815

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: حاجی تلبیہ کہنا کب موقوف کرے ؟ سیدنا فضل بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ( دسویں ذوالحجہ کو ) جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارنے تک تلبیہ کہتے رہے ۔
تشریح : تلبیہ احرام باندھنے کے وقت سے شروع ہو کر دسویں تاریخ جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارنے تک ہی ہے جیسے کہ صحیحین کی روایت میں ہے : آپﷺ تلبیہ کہتے رہے حتی کہ جمرہ کے پاس پہنچ گئے ۔ (صحیح البخاری الحج حدیث :1543 1544 و صحیح مسلم الحج حدیث :1281) تلبیہ احرام باندھنے کے وقت سے شروع ہو کر دسویں تاریخ جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارنے تک ہی ہے جیسے کہ صحیحین کی روایت میں ہے : آپﷺ تلبیہ کہتے رہے حتی کہ جمرہ کے پاس پہنچ گئے ۔ (صحیح البخاری الحج حدیث :1543 1544 و صحیح مسلم الحج حدیث :1281)