Book - حدیث 1804

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ فِي الْإِقْرَانِ صحیح حَدَّثَنَا ابْنُ مُعَاذٍ أَخْبَرَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُسْلِمٍ الْقُرِّيِّ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ أَهَلَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعُمْرَةٍ وَأَهَلَّ أَصْحَابُهُ بِحَجٍّ

ترجمہ Book - حدیث 1804

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: حج قران کے احکام ومسائل سیدنا ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے عمرے کا تلبیہ پکارا اور آپ ﷺ کے اصحاب نے حج کا ۔
تشریح : حج قران کے لیے تلبیہ میں یہ جائز ہے کہ کسی وقت [لبیک بحجة ] کہے ۔ حج قران کے لیے تلبیہ میں یہ جائز ہے کہ کسی وقت [لبیک بحجة ] کہے ۔