Book - حدیث 1798

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ فِي الْإِقْرَانِ صحیح حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ قَالَ قَالَ الصُّبَيُّ بْنُ مَعْبَدٍ أَهْلَلْتُ بِهِمَا مَعًا فَقَالَ عُمَرُ هُدِيتَ لِسُنَّةِ نَبِيِّكَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ترجمہ Book - حدیث 1798

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: حج قران کے احکام ومسائل ابووائل بیان کرتے کہ جناب صبی بن معبد نے کہا میں نے حج اور عمرے دونوں کا اکٹھے ہی تلبیہ کہا ہے تو سیدنا عمر بن خطاب ؓ نے کہا تمہیں اپنے نبی کریم ﷺ کے طریقے کی ہدایت ملی ہے ۔