كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ فِي إِفْرَادِ الْحَجِّ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا قَالَ دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى عَائِشَةَ بِبَعْضِ هَذِهِ الْقِصَّةِ قَالَ عِنْدَ قَوْلِهِ وَأَهِلِّي بِالْحَجِّ ثُمَّ حُجِّي وَاصْنَعِي مَا يَصْنَعُ الْحَاجُّ غَيْرَ أَنْ لَا تَطُوفِي بِالْبَيْتِ وَلَا تُصَلِّي
کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: حج افراد کے احکام و مسائل ابوالزبیر کہتے ہیں کہ انہوں نے جابر ؓ سے سنا کہتے تھے کہ نبی کریم ﷺ سیدہ عائشہ ؓا کے ہاں آئے اور اس قصے کا کچھ حصہ بیان کیا ، اور«أهلي بالحج» ” حج کے لیے احرام باندھ لو ۔ “ کے بعد یہ فرمایا ” پھر حج کرو اور وہ سب کچھ کرو جیسے حاجی کرتا ہے ۔ صرف بیت اللہ کا طواف نہ کرنا اور نماز نہ پڑھنا ۔ “