Book - حدیث 1761

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ فِي رُكُوبِ الْبُدْنِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ رُكُوبِ الْهَدْيِ فَقَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ ارْكَبْهَا بِالْمَعْرُوفِ إِذَا أُلْجِئْتَ إِلَيْهَا حَتَّى تَجِدَ ظَهْرًا

ترجمہ Book - حدیث 1761

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: قربانی کے اونٹ پر سواری کرنا جناب ابو الزبیر کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ سے قربانی کے جانور پر سواری کے متعلق پوچھا تو انہوں نے کیا : میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ہے ، آپ فر رہے تھے ” جب تم مجبور ہو جاؤ تو ( احسان کے ساتھ اور ) معروف انداز سے اس پر سواری کرو حتیٰ کہ تمہیں کوئی اور سواری مل جائے ۔ “
تشریح : یعنی بوقت ضرورت انسان ہدی او ر قربانی کے جانور پر سواری کر لے تو کوئی حرج نہیں یعنی بوقت ضرورت انسان ہدی او ر قربانی کے جانور پر سواری کر لے تو کوئی حرج نہیں