Book - حدیث 1755

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ فِي الْإِشْعَارِ صحیح حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ وَالْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهْدَى غَنَمًا مُقَلَّدَةً

ترجمہ Book - حدیث 1755

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: قربانی کے اونٹوں کو اشعار کرنا ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے بکریاں بطور ہدی ( حرم کی طرف ) بھجوائیں اور ان کی گردنوں میں قلاوے ڈالے ۔
تشریح : حرم کو بھیجا جانے والا اصل مسنون ومشروع ہدیہ قربانی ہے ۔اب بعض لاعلم اور جاہل لوگ کبوتروں کے لیے دانے بھجواتے ہیں یہ کوئی شرعی عمل نہیں ہے۔ حرم کو بھیجا جانے والا اصل مسنون ومشروع ہدیہ قربانی ہے ۔اب بعض لاعلم اور جاہل لوگ کبوتروں کے لیے دانے بھجواتے ہیں یہ کوئی شرعی عمل نہیں ہے۔