Book - حدیث 1751

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ فِي هَدْيِ الْبَقَرِ صحیح حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ وَمُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ الرَّازِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ يَحْيَى عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَبَحَ عَمَّنْ اعْتَمَرَ مِنْ نِسَائِهِ بَقَرَةً بَيْنَهُنَّ

ترجمہ Book - حدیث 1751

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: گائے ، بیل کی قربانی سیدنا ابوہریرہ ؓ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنی ازواج کی طرف سے ، جنہوں نے عمرہ کیا تھا ، ایک گائے ذبح کی تھی ۔