Book - حدیث 1750

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ فِي هَدْيِ الْبَقَرِ صحیح حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحَرَ عَنْ آلِ مُحَمَّدٍ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ بَقَرَةً وَاحِدَةً

ترجمہ Book - حدیث 1750

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: گائے ، بیل کی قربانی ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے حجتہ الوداع میں آل محمد کی طرف سے ایک گائے ذبح کی تھی ۔
تشریح : (1)اس حدیث میں آل محمد سے مراد نبی ﷺ کی ازواج مطہرات ہیں ۔ (2)بیوی بچوں کی طرف سے شوہر قربانی کرے تو جائز ہے ۔ (3) ان کی تعداد کتنی ہی ہو سب کی طرف سے ایک قربانی کافی ہوتی ہے ۔ جبکہ بچے باپ کے ساتھ رہ رہے ہوں۔ (1)اس حدیث میں آل محمد سے مراد نبی ﷺ کی ازواج مطہرات ہیں ۔ (2)بیوی بچوں کی طرف سے شوہر قربانی کرے تو جائز ہے ۔ (3) ان کی تعداد کتنی ہی ہو سب کی طرف سے ایک قربانی کافی ہوتی ہے ۔ جبکہ بچے باپ کے ساتھ رہ رہے ہوں۔