Book - حدیث 1745

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ الطِّيبِ عِنْدَ الْإِحْرَامِ صحیح حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِكٍ ح و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنْتُ أُطَيِّبُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِإِحْرَامِهِ قَبْلَ أَنْ يُحْرِمَ وَلِإِحْلَالِهِ قَبْلَ أَنْ يَطُوفَ بِالْبَيْتِ

ترجمہ Book - حدیث 1745

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: احرام کے وقت خوشبو لگانا ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا بیان کرتی ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کو آپ کے احرام باندھنے کے وقت ، احرام سے پہلے خوشبو لگایا کرتی تھی اور ایسے ہی احرام کھولنے کے بعد ، بیت اللہ کا طواف کرنے سے پہلے ۔