Book - حدیث 174

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ تَفْرِيقِ الْوُضُوءِ صحيح لغيره حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا يُونُسُ وَحُمَيْدٌ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَى قَتَادَةَ

ترجمہ Book - حدیث 174

کتاب: طہارت کے مسائل باب: وضو میں تسلسل قائم نہ رہے تو ...؟ جناب حسن بصری نے بھی نبی کریم ﷺ سے قتادہ کی روایت کے ہم معنی بیان کیا ہے ۔