Book - حدیث 1735

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ الْكَرِيِّ صحیح لغیرہ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ قَالَ أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ كَلَامًا مَعْنَاهُ أَنَّهُ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّاسَ فِي أَوَّلِ مَا كَانَ الْحَجُّ كَانُوا يَبِيعُونَ فَذَكَرَ مَعْنَاهُ إِلَى قَوْلِهِ مَوَاسِمِ الْحَجِّ

ترجمہ Book - حدیث 1735

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: ( سفر حج میں ) کرائے پر سواری چلانا سیدنا عبداللہ بن عباس ؓ سے مروی ہے کہ لوگ پہلے زمانے میں حج کے دوران میں خرید و فروخت کیا کرتے تھے ۔ اور مذکورہ بالا کے ہم معنی روایت کیا «مواسم الحج» تک ۔