Book - حدیث 1728

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ فِي الْمَرْأَةِ تَحُجُّ بِغَيْرِ مَحْرَمٍ صحیح حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يُرْدِفُ مَوْلَاةً لَهُ يُقَالُ لَهَا صَفِيَّةُ تُسَافِرُ مَعَهُ إِلَى مَكَّةَ

ترجمہ Book - حدیث 1728

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: عورت جو محرم کے بغیر حج کرے ؟ سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ وہ اپنی لونڈی کو اپنے ساتھ بٹھا کر لے جاتے تھے ۔ اس کا نام صفیہ تھا ۔ وہ ان کے ساتھ مکہ کا سفر کرتی تھی ۔
تشریح : مالک لونڈی کے لیے خاوند کے حکم میں ہوتا ہے ۔ مالک لونڈی کے لیے خاوند کے حکم میں ہوتا ہے ۔