Book - حدیث 1721

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ فَرْضِ الْحَجِّ صحیح حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ الْمَعْنَى قَالَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سِنَانٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ الْأَقْرَعَ بْنَ حَابِسٍ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ الْحَجُّ فِي كُلِّ سَنَةٍ أَوْ مَرَّةً وَاحِدَةً قَالَ بَلْ مَرَّةً وَاحِدَةً فَمَنْ زَادَ فَهُوَ تَطَوُّعٌ قَالَ أَبُو دَاوُد هُوَ أَبُو سِنَانٍ الدُّؤَلِيُّ كَذَا قَالَ عَبْدُ الْجَلِيلِ بْنُ حُمَيْدٍ وَسُلَيْمَانُ بْنُ كَثِيرٍ جَمِيعًا عَنْ الزُّهْرِيِّ و قَالَ عُقَيْلٌ عَنْ سِنَانٍ

ترجمہ Book - حدیث 1721

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: حج فرض ہے سیدنا ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ سیدنا اقرع بن حابس ؓ سے نبی کریم ﷺ سے پوچھا : اے اللہ کہ رسول ! کیا حج ہر سال ہے یا ایک ہی بار ؟ آپ ﷺ نے فرمایا ” نہیں ! ایک ہی بار ہے اور جو اس سے زیادہ کرے تو وہ نفل ہے ۔ “ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ راوی حدیث ( ابوسنان ) یہ ابوسنان الدؤلی ہیں ۔ عبدالجلیل بن حمید اور سلیمان بن کثیر سبھی زہری سے ( ابوسنان ) ذکر کرتے ہیں ۔ صرف عقیل ” سنان “ کہتے ہیں ۔ ( ابوسنان نہیں کہتے ) ۔