Book - حدیث 1715

كِتَابُ اللُّقَطَةِ بَابُ التَّعْرِيفِ بِاللُّقَطَةِ صحیح حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَالِدٍ الْجُهَنِيُّ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سَعْدِ بْنِ أَوْسٍ عَنْ بِلَالِ بْنِ يَحْيَى الْعَبْسِيِّ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ الْتَقَطَ دِينَارًا فَاشْتَرَى بِهِ دَقِيقًا فَعَرَفَهُ صَاحِبُ الدَّقِيقِ فَرَدَّ عَلَيْهِ الدِّينَارَ فَأَخَذَهُ عَلِيٌّ وَقَطَعَ مِنْهُ قِيرَاطَيْنِ فَاشْتَرَى بِهِ لَحْمًا

ترجمہ Book - حدیث 1715

کتاب: گری پڑی گمشدہ چیزوں سے متعلق مسائل باب: گری پڑی چیز اٹھائے تو اس کا اعلان کرنے کا حکم بلال بن یحییٰ عبسی سیدنا علی ؓ سے نقل کرتے ہیں کہ انہیں ایک دینار ملا ، تو انہوں نے اس سے آٹا خریدا ، آٹے والے نے سیدنا علی ؓ کو پہچان لیا تو اس نے دینار ان کو واپس کر دیا ۔ تو سیدنا علی ؓ نے وہ لے لیا اور اس میں سے دو قیراط کاٹ کر ان کا گوشت خریدا ۔