Book - حدیث 1713

كِتَابُ اللُّقَطَةِ بَابُ التَّعْرِيفِ بِاللُّقَطَةِ حسن حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ح، وحَدَّثَنَا ابْنُ الْعَلَاءِ، حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا... قَالَ فِي ضَالَّةِ الشَّاءِ: فَاجْمَعْهَا، حَتَّى يَأْتِيَهَا بَاغِيهَا.

ترجمہ Book - حدیث 1713

کتاب: گری پڑی گمشدہ چیزوں سے متعلق مسائل باب: گری پڑی چیز اٹھائے تو اس کا اعلان کرنے کا حکم ابن اسحٰق ، عمرو بن شعیب سے ، وہ ( عمرو ) اپنے والد سے ، وہ اپنے دادا ( عبداللہ بن عمرو بن عاص ؓ ) سے ، وہ نبی کریم ﷺ سے یہی روایت کرتے ہیں تو ان کے لفظ ہیں «فاجمعها حتى يأتيها باغيها » ” اس کو اپنے مال کے ساتھ ملا لے حتیٰ کہ اس کا متلاشی آ جائے ۔ “