Book - حدیث 1711

كِتَابُ اللُّقَطَةِ بَابُ التَّعْرِيفِ بِاللُّقَطَةِ حسن حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنِ الْوَلِيدِ يَعْنِي ابْنَ كَثِيرٍ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ بِإِسْنَادِهِ، بِهَذَا، قَالَ فِي ضَالَّةِ الشَّاءِ، قَالَ: فَاجْمَعْهَا.

ترجمہ Book - حدیث 1711

کتاب: گری پڑی گمشدہ چیزوں سے متعلق مسائل باب: گری پڑی چیز اٹھائے تو اس کا اعلان کرنے کا حکم عمرو بن شعیب نے اپنی اسی ( مذکورہ بالا ) سند سے اس حدیث کو روایت کیا اور گمشدہ بکری کے بارے میں اس کے لفظ ہیں « فاجمعها» یعنی اسے اپنی بکریوں کے ساتھ ملا لو ۔ عمرو بن شعیب نے اپنی اسی ( مذکورہ بالا ) سند سے اس حدیث کو روایت کیا اور گمشدہ بکری کے بارے میں اس کے لفظ ہیں « فاجمعها» یعنی اسے اپنی بکریوں کے ساتھ ملا لو ۔ عمرو بن شعیب نے اپنی اسی ( مذکورہ بالا ) سند سے اس حدیث کو روایت کیا اور گمشدہ بکری کے بارے میں اس کے لفظ ہیں « فاجمعها» یعنی اسے اپنی بکریوں کے ساتھ ملا لو ۔ عمرو بن شعیب نے اپنی اسی ( مذکورہ بالا ) سند سے اس حدیث کو روایت کیا اور گمشدہ بکری کے بارے میں اس کے لفظ ہیں « فاجمعها» یعنی اسے اپنی بکریوں کے ساتھ ملا لو ۔
تشریح : یعنی اس کی حفاظت کرتے اور اعلان کرتے رہو جب مالک مل جائے تو اس کے حوالے کر دو ۔ یعنی اس کی حفاظت کرتے اور اعلان کرتے رہو جب مالک مل جائے تو اس کے حوالے کر دو ۔