Book - حدیث 1702

كِتَابُ اللُّقَطَةِ بَابُ التَّعْرِيفِ بِاللُّقَطَةِ صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ شُعْبَةَ بِمَعْنَاهُ، قَالَ: عَرِّفْهَا حَوْلًا، وَقَالَ: ثَلَاثَ مِرَارٍ، قَالَ: فَلَا أَدْرِي قَالَ لَهُ ذَلِكَ: فِي سَنَةٍ أَوْ فِي ثَلَاثِ سِنِينَ!

ترجمہ Book - حدیث 1702

کتاب: گری پڑی گمشدہ چیزوں سے متعلق مسائل باب: گری پڑی چیز اٹھائے تو اس کا اعلان کرنے کا حکم شعبہ نے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا ( اس میں ہے آپ ﷺ نے ) فرمایا ” ایک سال تک اس کا اعلان کرو “ آپ نے یہ بات تین دفعہ کہی ۔ ( سلمہ بن کبیل نے ) کہا : مجھے نہیں معلوم کہ اس کا مفہوم ایک سال میں تین بار اعلان کرنا تھا یا تین سال تک اعلان کرنا ۔
تشریح : راویوں کے اختلاف کی وجہ سے ‘ اعلان کرنے کی مدت میں بھی علماء کے درمیان اختلاف ہے ‘ تاہم کم از کم ایک سال تک اعلان کرنے پر سب کا اتفاق ہے ۔ راویوں کے اختلاف کی وجہ سے ‘ اعلان کرنے کی مدت میں بھی علماء کے درمیان اختلاف ہے ‘ تاہم کم از کم ایک سال تک اعلان کرنے پر سب کا اتفاق ہے ۔