Book - حدیث 168

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ فِي الِانْتِضَاحِ صحیح حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ الْمُهَاجِرِ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا زَائِدَةُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ الْحَكَمِ أَوْ ابْنِ الْحَكَمِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَالَ ثُمَّ تَوَضَّأَ وَنَضَحَ فَرْجَهُ

ترجمہ Book - حدیث 168

کتاب: طہارت کے مسائل باب: چھینٹے مارنے کا بیان مجاہد ، حکم یا ابن حکم سے ، وہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے پیشاب کیا ، پھر وضو کیا اور اپنی شرمگاہ پر پانی کے چھینٹے مارے ۔
تشریح : فوائد مسائل : وضوکےبعد شرم گاہ والی جگہ پر چھینٹے مار لینا مسنون ومستحب ہے۔ سنت پر ثواب کےعلاوہ یہ فائدہ بھی ہے کہ مثانہ کی کمزوری کےباعث بعض اوقات قطرات آ جانے کا اندیشہ ہوتا ہےاس سے وسواس کا دفعیہ (خاتمہ) ہو جاتا ہے۔ فوائد مسائل : وضوکےبعد شرم گاہ والی جگہ پر چھینٹے مار لینا مسنون ومستحب ہے۔ سنت پر ثواب کےعلاوہ یہ فائدہ بھی ہے کہ مثانہ کی کمزوری کےباعث بعض اوقات قطرات آ جانے کا اندیشہ ہوتا ہےاس سے وسواس کا دفعیہ (خاتمہ) ہو جاتا ہے۔