Book - حدیث 1679

كِتَابُ الزَّكَاةِ بَابُ فِي فَضْلِ سَقْيِ الْمَاءِ حسن حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَعِيدٍ أَنَّ سَعْدًا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَيُّ الصَّدَقَةِ أَعْجَبُ إِلَيْكَ قَالَ الْمَاءُ

ترجمہ Book - حدیث 1679

کتاب: زکوۃ کے احکام و مسائل باب: پانی پلانے کی فضیلت سیدنا سعد ( سعد بن عبادہ ) ؓ نبی کریم ﷺ کی خدمت میں آئے اور پوچھا کہ آپ کے نزدیک کون ساتھ صدقہ زیادہ پسندیدہ ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا ” پانی ۔ “