Book - حدیث 1675

كِتَابُ الزَّكَاةِ بَابُ الرَّجُلِ يُخْرِجُ مِنْ مَالِهِ حسن حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدٍ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُ دَخَلَ رَجُلٌ الْمَسْجِدَ فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَطْرَحُوا ثِيَابًا فَطَرَحُوا فَأَمَرَ لَهُ بِثَوْبَيْنِ ثُمَّ حَثَّ عَلَى الصَّدَقَةِ فَجَاءَ فَطَرَحَ أَحَدَ الثَّوْبَيْنِ فَصَاحَ بِهِ وَقَالَ خُذْ ثَوْبَكَ

ترجمہ Book - حدیث 1675

کتاب: زکوۃ کے احکام و مسائل باب: اگر کوئی اپنا سارا ہی مال صدقہ کرنا چاہے ؟ سیدنا ابو سعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی مسجد میں داخل ہوا تو نبی کریم ﷺ نے لوگوں کو حکم دیا کہ کپڑے دو ( صدقہ کے طور پر ) اور اس ( آنے والے ) کے بارے میں فرمایا کہ اسے دو کپڑے دے دو ۔ آپ ﷺ نے پھر ( دوبارہ ) صدقے کی ترغیب دی تو اس شخص نے بھی اپنا ایک کپڑا پھینک دیا ۔ آپ ﷺ نے اسے ڈانٹ کر فرمایا ” اپنا کپڑا اٹھا لو ۔ “
تشریح : اس کی وضاحت درج زیل حدیث میں ہے۔ اس کی وضاحت درج زیل حدیث میں ہے۔