Book - حدیث 1662

كِتَابُ الزَّكَاةِ بَابُ فِي حُقُوقِ الْمَالِ صحیح حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَى الْحَرَّانِيُّ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ عَنْ عَمِّهِ وَاسِعِ بْنِ حَبَّانَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ مِنْ كُلِّ جَادِّ عَشْرَةِ أَوْسُقٍ مِنْ التَّمْرِ بِقِنْوٍ يُعَلَّقُ فِي الْمَسْجِدِ لِلْمَسَاكِينِ

ترجمہ Book - حدیث 1662

کتاب: زکوۃ کے احکام و مسائل باب: مال کے حقوق کا بیان سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے کھجوروں کا پھل توڑنے والے سب لوگوں کو حکم دیا تھا کہ جو کوئی دس وسق کھجور کاٹے وہ ایک خوشہ مساکین کے لیے مسجد میں لٹکا دیا کرے ۔
تشریح : یہ امر ارشاد واستحباب تھا۔(وجوب کےلئے نہیں) عشر اس کے علاوہ ہوتا تھا۔جو کہ واجب ہے۔ یہ امر ارشاد واستحباب تھا۔(وجوب کےلئے نہیں) عشر اس کے علاوہ ہوتا تھا۔جو کہ واجب ہے۔