كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ فِي الِانْتِضَاحِ صیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ هُوَ الثَّوْرِيُّ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ الْحَكَمِ الثَّقَفِيِّ أَوْ الْحَكَمِ بْنِ سُفْيَانَ الثَّقَفِيِّ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا بَالَ يَتَوَضَّأُ وَيَنْتَضِحُ قَالَ أَبُو دَاوُد وَافَقَ سُفْيَانَ جَمَاعَةٌ عَلَى هَذَا الْإِسْنَادِ و قَالَ بَعْضُهُمْ الْحَكَمُ أَوْ ابْنُ الْحَكَمِ
کتاب: طہارت کے مسائل باب: چھینٹے مارنے کا بیان سیدنا سفیان بن حکم ثقفی یا حکم بن سفیان ثقفی کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب پیشاب کرتے اور وضو کرتے تو ( اس کے بعد شرمگاہ والی جگہ پر ) چھینٹے مار لیتے ۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ محدثین کی جماعت نے اس سند میں راوی کا نام “ سفیان بن حکم “ کو راجح قرار دیا ہے جبکہ بعض نے حکم یا ابن حکم ذکر کیا ہے ۔