Book - حدیث 1653

كِتَابُ الزَّكَاةِ بَابُ الصَّدَقَةِ عَلَى بَنِي هَاشِمٍ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْمُحَارِبِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ كُرَيْبٍ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ بَعَثَنِي أَبِي إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِبِلٍ أَعْطَاهَا إِيَّاهُ مِنْ الصَّدَقَةِ

ترجمہ Book - حدیث 1653

کتاب: زکوۃ کے احکام و مسائل باب: بنی ہاشم کو صدقہ لینا دینا کیسا ہے ؟ سیدنا ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ میرے والد نے مجھے نبی کریم ﷺ کی خدمت میں بھیجا ، ان اونٹوں کے سلسلے میں جو آپ ﷺ نے انہیں صدقہ سے دیے تھے ۔