Book - حدیث 161

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ كَيْفَ الْمَسْحُ حسن صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ قَالَ ذَكَرَهُ أَبِي عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ و قَالَ غَيْرُ مُحَمَّدٍ عَلَى ظَهْرِ الْخُفَّيْنِ

ترجمہ Book - حدیث 161

کتاب: طہارت کے مسائل باب: مسح کیسے ہو؟ سیدنا مغیرہ بن شعبہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ موزوں پر مسح کیا کرتے تھے ۔ محمد بن صباح کے علاوہ ( دوسرے مشائخ ) نے کہا کہ آپ نے موزوں کی پشت ( یعنی پاؤں کی اوپر والی جانب ) پر مسح کیا ۔