Book - حدیث 1603

كِتَابُ الزَّكَاةِ بَابُ فِي خَرْصِ الْعِنَبِ ضعیف حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ السَّرِيِّ النَّاقِطُ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ عَتَّابِ بْنِ أَسِيدٍ، قَالَ: أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُخْرَصَ الْعِنَبُ، كَمَا يُخْرَصُ النَّخْلُ، وَتُؤْخَذُ زَكَاتُهُ زَبِيبًا، كَمَا تُؤْخَذُ زَكَاةُ النَّخْلِ تَمْرًا.

ترجمہ Book - حدیث 1603

کتاب: زکوۃ کے احکام و مسائل باب: درختوں پر انگوروں کا اندازہ لگانا جناب زہری نے سعید بن مسیب سے ، انہوں نے سیدنا عتاب بن اسید ؓ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے حکم دیا ” انگوروں کے کچے پھل کا اندازہ لگایا جائے جیسے کہ کھجوروں کا لگایا جاتا ہے ۔ اور ان کی زکوٰۃ کشمش کی صورت میں وصول کی جائے ، جیسے کہ کھجوروں میں خشک کھجور کی صورت میں لی جاتی ہے ۔ “