Book - حدیث 1602
كِتَابُ الزَّكَاةِ بَابُ زَكَاةِ الْعَسَلِ حسن حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمُؤَذِّنُ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ أَنَّ بَطْنًا مِنْ فَهْمٍ... بِمَعْنَى الْمُغِيرَةِ، قَالَ: مِنْ عَشْرِ قِرَبٍ قِرْبَةٌ، وَقَالَ: وَادِيَيْنِ لَهُمْ.
ترجمہ Book - حدیث 1602
کتاب: زکوۃ کے احکام و مسائل باب: شہد کی زکوٰۃ جناب عمرو بن شعیب اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ قبیلہ فہم کا ایک گروہ ، اس کے بعد حدیث مغیرہ کی مانند بیان کیا کہا : دس مشکوں میں سے ایک مشک ( دیتے تھے ) اور دونوں وادیاں انہی کے لیے مخصوص رہیں ۔