Book - حدیث 1598

كِتَابُ الزَّكَاةِ بَابُ صَدَقَةِ الزَّرْعِ صحیح حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَالِدٍ الْجُهَنِيُّ وَحُسَيْنُ بْنُ الْأَسْوَدِ الْعَجَلِيُّ قَالَا قَالَ وَكِيعٌ الْبَعْلُ الْكَبُوسُ الَّذِي يَنْبُتُ مِنْ مَاءِ السَّمَاءِ قَالَ ابْنُ الْأَسْوَدِ وَقَالَ يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ آدَمَ سَأَلْتُ أَبَا إِيَاسٍ الْأَسَدِيَّ عَنْ الْبَعْلِ فَقَالَ الَّذِي يُسْقَى بِمَاءِ السَّمَاءِ و قَالَ النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ الْبَعْلُ مَاءُ الْمَطَرِ

ترجمہ Book - حدیث 1598

کتاب: زکوۃ کے احکام و مسائل باب: کھیتی کی زکوٰۃ جناب وکیع نے بیان کیا کہ «البعل الكبوس» سے مراد وہ کھیتی ہے جو بارش سے سیراب ہوتی ہو ۔ ابن اسود کہتے ہیں کہ یحییٰ بن آدم نے کہا کہ میں نے ابو ایاس اسدی سے «بعل» کے متعلق وضاحت پوچھی تو کہا ، جو کھیتی بارش سے سیراب ہوتی ہو ۔ نضر بن شمیل نے کہا «بعل» سے مراد بارش کا پانی ہے ۔