Book - حدیث 1595

كِتَابُ الزَّكَاةِ بَابُ صَدَقَةِ الرَّقِيقِ صحیح حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ عَلَى الْمُسْلِمِ فِي عَبْدِهِ وَلَا فِي فَرَسِهِ صَدَقَةٌ

ترجمہ Book - حدیث 1595

کتاب: زکوۃ کے احکام و مسائل باب: غلاموں کی زکوٰۃ سیدنا ابوہریرہ ؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” مسلمان پر اس کے غلام اور گھوڑے میں زکوٰۃ نہیں ۔ “
تشریح : حدیث 1574 کے فوائد میں گزرچکا ہے۔کہ ان پر زکواۃ اس صورت میں نہیں ہے۔جب یہ ذاتی ضرورت کے لئے ہوں۔لیکن اگر یہ تجارت کےلئے ہوں تو پھر ان پر زکواۃ ہوگی۔ حدیث 1574 کے فوائد میں گزرچکا ہے۔کہ ان پر زکواۃ اس صورت میں نہیں ہے۔جب یہ ذاتی ضرورت کے لئے ہوں۔لیکن اگر یہ تجارت کےلئے ہوں تو پھر ان پر زکواۃ ہوگی۔