Book - حدیث 1566

كِتَابُ الزَّكَاةِ بَابُ الْكَنْزِ مَا هُوَ وَزَكَاةِ الْحُلِيِّ ضعیف حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عُمَرَ بْنِ يَعْلَى فَذَكَرَ الْحَدِيثَ، نَحْوَ حَدِيثِ الْخَاتَمِ. قِيلَ لِسُفْيَانَ- كَيْفَ تُزَكِّيهِ؟ قَالَ: تَضُمُّهُ إِلَى غَيْرِهِ.

ترجمہ Book - حدیث 1566

کتاب: زکوۃ کے احکام و مسائل باب: کنز کی تعریف اور زیورات کی زکوٰۃ کا مسئلہ سفیان نے عمر بن یعلیٰ سے روایت کی اور انگوٹھی والی حدیث کی مانند ذکر کیا ، سفیان سے پوچھا گیا کہ اس کی زکوٰۃ کیسے دے ؟ ( یعنی انگوٹھی وغیرہ کی ) تو انہوں نے فرمایا دوسرے زیورات کے ساتھ ملا لے ( اور نصاب کے مطابق زکوٰۃ دے ) ۔