Book - حدیث 1560
كِتَابُ الزَّكَاةِ بَابُ مَا تَجِبُ فِيهِ الزَّكَاةُ صحیح مقطوع حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ بْنِ أَعْيَنَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: الْوَسْقُ سِتُّونَ صَاعًا, مَخْتُومًا بِالْحَجَّاجِيِّ.
ترجمہ Book - حدیث 1560
کتاب: زکوۃ کے احکام و مسائل
باب: کن چیزوں میں زکوٰۃ واجب ہے ؟
جناب ابراہیم نخعی ؓ کا بیان ہے کہ ایک وسق ساٹھ مہر لگے ہوئے حجاجی صاع کا ہوتا ہے ۔
تشریح :
(1)وسق کی مقدار خیر القرون سے ساٹھ صاع ہی معروف اور معین ہے۔(2)حجاجی :امیر حجاج بن یوسف کی طرف نسبت ہے کہ حکومت کی طرف سے اس پر مہر لگی ہوتی تھی ۔
(1)وسق کی مقدار خیر القرون سے ساٹھ صاع ہی معروف اور معین ہے۔(2)حجاجی :امیر حجاج بن یوسف کی طرف نسبت ہے کہ حکومت کی طرف سے اس پر مہر لگی ہوتی تھی ۔