Book - حدیث 1549

كِتَابُ تَفريع أَبوَاب الوِترِ بَابُ فِي الِاسْتِعَاذَةِ صحیح - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ، قَالَ: قَالَ أَبُو الْمُعْتَمِرِ: أُرَى أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ حَدَّثَنَا، أَنَّ رَسُولَ صَلَّى عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ صَلَاةٍ لَا تَنْفَعُ»، وَذَكَرَ دُعَاءً آخَرَ

ترجمہ Book - حدیث 1549

کتاب: وتر کے فروعی احکام و مسائل باب: تعوذات کا بیان حضرت انس بن مالک ؓ نے بیان کیاکہ بنیﷺ یہ دعا کیاکرتے تھے.ّ(اللّھم!انّی اعوذبك من صلاۃِِالّا تنفع)اے اللہ!میں تیری پناہ چاہتا ہوںایسی نمازسےجوفائدہ نہ دے-‘‘اور ایک دوسری دعا بھی ذکر کی-
تشریح : نمازکے نمایاں فوائد میں سےایک یہ ہےجوقرآن کریم نےذکرکیاہے.ّ(انّالصلوٰۃ تنھٰی عن الفحشاء والمنکر.....العنکبوت.ّ45)بے شک نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روےکتی ہے-‘‘اور اسی طرح جواللہ کےہاں قبول نہ ہووہ بھی غیرنافع ہے- نمازکے نمایاں فوائد میں سےایک یہ ہےجوقرآن کریم نےذکرکیاہے.ّ(انّالصلوٰۃ تنھٰی عن الفحشاء والمنکر.....العنکبوت.ّ45)بے شک نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روےکتی ہے-‘‘اور اسی طرح جواللہ کےہاں قبول نہ ہووہ بھی غیرنافع ہے-