Book - حدیث 1528

كِتَابُ تَفريع أَبوَاب الوِترِ بَابُ فِي الِاسْتِغْفَارِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ مَحْبُوبُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الْفَزَارِيُّ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ أَبِي مُوسَى... بِهَذَا الْحَدِيثِ، وَقَالَ فِيهِ: فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ! ارْبَعُوا عَلَى أَنْفُسِكُمْ.

ترجمہ Book - حدیث 1528

کتاب: وتر کے فروعی احکام و مسائل باب: استغفار کا بیان ابوعثمان نے سیدنا ابوموسیٰ اشعری ؓ سے یہی حدیث روایت کی ہے اور اس میں کہا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” لوگو ! اپنے آپ پر رحم کرو ( چلاؤ نہیں ) ۔ “