Book - حدیث 1513

كِتَابُ تَفريع أَبوَاب الوِترِ بَابُ مَا يَقُولُ الرَّجُلُ إِذَا سَلَّمَ صحیح حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا عِيسَى عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ أَبِي عَمَّارٍ، عَنْ أَبِي أَسْمَاءَ، عَنْ ثَوْبَانَ -مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنْصَرِفَ مِنْ صَلَاتِهِ اسْتَغْفَرَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، ثُمَّ قَالَ: اللَّهُمَّ... فَذَكَرَ مَعْنَى حَدِيثِ عَائِشَةَ رَضِي اللَّهُ عَنْهَا.

ترجمہ Book - حدیث 1513

کتاب: وتر کے فروعی احکام و مسائل باب: آدمی سلام پھیرنے کے بعد کون سے اذکار بجا لائے سیدنا ثوبان ؓ ( مولیٰ رسول اللہ ﷺ ) سے منقول ہے کہ نبی کریم ﷺ جب نماز سے اٹھ کر جانا چاہتے تو تین بار استغفار «استغفر الله» کہتے تھے ۔ پھر اس کے بعد پڑھتے «اللهم أنت السلام *** » اور حدیث سیدہ عائشہ ؓا کی حدیث کے ہم معنی بیان کی ۔