Book - حدیث 1494

كِتَابُ تَفريع أَبوَاب الوِترِ بَابُ الدُّعَاءِ صحیح حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدٍ الرَّقِّيِّ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ فِيهِ:«لَقَدْ سَأَلْتَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ بِاسْمِهِ الْأَعْظَمِ».

ترجمہ Book - حدیث 1494

کتاب: وتر کے فروعی احکام و مسائل باب: ( آداب ) دعا مالک بن مغول نے یہی حدیث بیان کی اس میں کہا ” بیشک اس نے اللہ عزوجل سے اس کے بڑے نام ( اسم اعظم کے واسطے ) سے سوال کیا ہے ۔ “
تشریح : معلوم ہوا کہ اسمائے حسنیٰ میں اسم اعظم بھی ہے۔اور وہ سورہ اخلاص میں ہے۔ معلوم ہوا کہ اسمائے حسنیٰ میں اسم اعظم بھی ہے۔اور وہ سورہ اخلاص میں ہے۔