Book - حدیث 1492

كِتَابُ تَفريع أَبوَاب الوِترِ بَابُ الدُّعَاءِ ضعیف حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ حَفْصِ بْنِ هَاشِمِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ عَنْ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا دَعَا فَرَفَعَ يَدَيْهِ مَسَحَ وَجْهَهُ بِيَدَيْهِ

ترجمہ Book - حدیث 1492

کتاب: وتر کے فروعی احکام و مسائل باب: ( آداب ) دعا سائب بن یزید اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ جب دعا کرتے اور اپنے ہاتھ اٹھاتے تو اپنے چہرے پر پھیر لیا کرتے تھے ۔
تشریح : اس مسئلے کی توضیح کےلئے دیکھئے حدیث 1485 کے فوائد۔نیز خیال رہے کہ ہر موقع کی دُعا میں ہاتھ اُٹھانا بھی ثابت نہیں ہے۔بےشمارمواقع ہیں کہ وہاں دعا مشروع ہے۔ مگرہاتھ اُٹھانے ثابت ہی نہیں ہیں۔ مثلا کھانے کے بعد یانیند کے موقع پروغیرہ۔ اس مسئلے کی توضیح کےلئے دیکھئے حدیث 1485 کے فوائد۔نیز خیال رہے کہ ہر موقع کی دُعا میں ہاتھ اُٹھانا بھی ثابت نہیں ہے۔بےشمارمواقع ہیں کہ وہاں دعا مشروع ہے۔ مگرہاتھ اُٹھانے ثابت ہی نہیں ہیں۔ مثلا کھانے کے بعد یانیند کے موقع پروغیرہ۔