Book - حدیث 1490
كِتَابُ تَفريع أَبوَاب الوِترِ بَابُ الدُّعَاءِ صحیح حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنِي عَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْبَدِ بْنِ عَبَّاسٍ... بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ فِيهِ: وَالِابْتِهَالُ هَكَذَا, وَرَفَعَ يَدَيْهِ وَجَعَلَ ظُهُورَهُمَا مِمَّا يَلِي وَجْهَهُ.
ترجمہ Book - حدیث 1490
کتاب: وتر کے فروعی احکام و مسائل
باب: ( آداب ) دعا
عباس بن عبداللہ بن معبد بن عباس نے اس مذکورہ حدیث کو بیان کیا تو اس میں کہا کہ ابتہال ( عجز و انکسار اور دعا میں مبالغہ ) ایسے ہے اور ( عملاً ) اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے اور ان کی پشت کو اپنے چہرے کی طرف کیا ۔
تشریح :
جیسے کے دعائے استسقاء میں ثابت ہے۔
جیسے کے دعائے استسقاء میں ثابت ہے۔