Book - حدیث 1487

كِتَابُ تَفريع أَبوَاب الوِترِ بَابُ الدُّعَاءِ صحيح بلفظ جعل ظاهر كفيه مما يلي وجهه وباطنهما مما يلي الأرض حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ عَنْ عُمَرَ بْنِ نَبْهَانَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو هَكَذَا بِبَاطِنِ كَفَّيْهِ وَظَاهِرِهِمَا

ترجمہ Book - حدیث 1487

کتاب: وتر کے فروعی احکام و مسائل باب: ( آداب ) دعا سیدنا انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا آپ اپنے ہاتھوں کی ہتھیلیوں کی جانب سے اور پشت کی جانب سے بھی دعا کرتے تھے ۔
تشریح : شیخ البانی رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک یہ روایت صحیح ہے۔لیکن ان الفاظ کے ساتھ کے آپ نے ہتھیلیوں کاظاہر منہ کی طرف اور پشت زمین کی طرف کی شیخ البانی رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک یہ روایت صحیح ہے۔لیکن ان الفاظ کے ساتھ کے آپ نے ہتھیلیوں کاظاہر منہ کی طرف اور پشت زمین کی طرف کی