Book - حدیث 1476

كِتَابُ تَفريع أَبوَاب الوِترِ بَابُ أُنْزِلَ الْقُرْآنُ عَلَى سَبْعَةِ أَحْرُفٍ صحیح مقطوع حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، قَالَ: قَالَ الزُّهْرِيُّ: إِنَّمَا هَذِهِ الْأَحْرُفُ فِي الْأَمْرِ الْوَاحِدِ، لَيْسَ تَخْتَلِفُ فِي حَلَالٍ وَلَا حَرَامٍ.

ترجمہ Book - حدیث 1476

کتاب: وتر کے فروعی احکام و مسائل باب: قرآن مجید سات حروف پر اتارا گیا ہے زہری ؓ نے کہا کہ یہ ( سات مختلف ) حروف ایک ہی معنی و مفہوم کے حامل ہوتے ہیں ۔ ان سے حلال و حرام میں کوئی اختلاف نہیں ہوتا ۔