Book - حدیث 1472

كِتَابُ تَفريع أَبوَاب الوِترِ بَابُ اسْتِحْبَابِ التَّرْتِيلِ فِي الْقِرَاءَةِ صحیح مقطوع حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ، قَالَ: قَالَ وَكِيعٌ وَابْنُ عُيَيْنَةَ: يَعْنِي: يَسْتَغْنِي بِهِ.

ترجمہ Book - حدیث 1472

کتاب: وتر کے فروعی احکام و مسائل باب: قرآت کی ترتیل کا استحباب محمد بن سلیمان انباری بیان کرتے ہیں کہ سیدنا وکیع اور ابن عیینہ ؓ مذکورہ حدیث کے معنی یہ لیتے تھے کہ اس سے مراد ” استغنا “ ہے ۔