Book - حدیث 1448

كِتَابُ تَفريع أَبوَاب الوِترِ بَابُ فِي فَضْلِ التَّطَوُّعِ فِي الْبَيْتِ صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ أَخْبَرَنَا نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اجْعَلُوا فِي بُيُوتِكُمْ مِنْ صَلَاتِكُمْ وَلَا تَتَّخِذُوهَا قُبُورًا

ترجمہ Book - حدیث 1448

کتاب: وتر کے فروعی احکام و مسائل باب: گھر میں نفل پڑھنے کی فضیلت سیدنا ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” اپنی نمازوں کا کچھ حصہ گھروں میں بھی پڑھا کرو اور انہیں قبرستان مت بنا ڈالو ۔ “ اس سے مراد سنن اور نوافل ہیں۔اور قبرستان کا زکر اس لئے فرمایا کہ وہاں نماز پڑھنے سے منع فرمایا گیا ہے گویا قبرستان نماز پڑھنے کی جگہ نہیں ہے۔پس تم گھروں میں نفلی نمازیں اور سنتیں نہیں پڑھو گے۔تو گھر بھی قبرستان بن جایئں گے۔یہ حدیث پہلے بھی گزر چکی ہے۔(1043)