Book - حدیث 1445

كِتَابُ تَفريع أَبوَاب الوِترِ بَابُ الْقُنُوتِ فِي الصَّلَوَاتِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَنَتَ شَهْرًا ثُمَّ تَرَكَهُ

ترجمہ Book - حدیث 1445

کتاب: وتر کے فروعی احکام و مسائل باب: عام نمازوں میں قنوت پڑھنا سیدنا انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ایک مہینے تک قنوت پڑھی ، پھر چھوڑ دی ۔