Book - حدیث 1428

كِتَابُ تَفريع أَبوَاب الوِترِ بَابٌ الْقُنُوتِ فِي الْوِتْرِ ضعیف حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِهِ أَنَّ أُبَيَّ بْنَ كَعْبٍ أَمَّهُمْ يَعْنِي فِي رَمَضَانَ وَكَانَ يَقْنُتُ فِي النِّصْفِ الْآخِرِ مِنْ رَمَضَانَ

ترجمہ Book - حدیث 1428

کتاب: وتر کے فروعی احکام و مسائل باب: نماز وتر میں دعائے قنوت کا بیان محمد بن سیرین اپنے بعض اصحاب سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا ابی بن کعب ؓ نے ان کی رمضان میں امامت کرائی اور وہ رمضان کے نصف آخر میں قنوت پڑھا کرتے تھے ۔