Book - حدیث 1419

كِتَابُ تَفريع أَبوَاب الوِترِ بَابُ فِيمَنْ لَمْ يُوتِرْ ضعیف حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ الطَّالْقَانِيُّ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْعَتَكِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْوِتْرُ حَقٌّ فَمَنْ لَمْ يُوتِرْ فَلَيْسَ مِنَّا الْوِتْرُ حَقٌّ فَمَنْ لَمْ يُوتِرْ فَلَيْسَ مِنَّا الْوِتْرُ حَقٌّ فَمَنْ لَمْ يُوتِرْ فَلَيْسَ مِنَّا

ترجمہ Book - حدیث 1419

کتاب: وتر کے فروعی احکام و مسائل باب: جو شخص وتر نہ پڑ ھے عبداللہ بن بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ، ان کا بیان ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو سنا ، آپ ﷺ فرماتے تھے : ” وتر حق ہے ، جو وتر نہ پڑھے وہ ہم میں سے نہیں ۔ وتر حق ہے ، جو وتر نہ پڑھے وہ ہم میں سے نہیں ۔ وتر حق ہے ، جو وتر نہ پڑھے وہ ہم میں سے نہیں ۔ “
تشریح : ’’ ہم میں سے نہیں ‘‘ کا مطلب ہے ، ہماری سنت اور طریقے پر نہیں۔ ’’ ہم میں سے نہیں ‘‘ کا مطلب ہے ، ہماری سنت اور طریقے پر نہیں۔