Book - حدیث 1403

كِتَابُ سُجُودِ القُرآنِ بَابُ مَنْ لَمْ يَرَ السُّجُودَ فِي الْمُفَصَّلِ ضعیف حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ مُحَمَّدٌ رَأَيْتُهُ بِمَكَّةَ حَدَّثَنَا أَبُو قُدَامَةَ عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَسْجُدْ فِي شَيْءٍ مِنْ الْمُفَصَّلِ مُنْذُ تَحَوَّلَ إِلَى الْمَدِينَةِ

ترجمہ Book - حدیث 1403

کتاب: سجدہ تلاوت کے احکام و مسائل باب: ان حضرات کی دلیل جو مفصل ( آخری منزل ) میں سجدہ کے قائل نہیں سیدنا ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مدینہ تشریف لانے کے بعد جز ء مفصل میں کسی مقام پر سجدہ نہیں کیا ۔
تشریح : یہ روایت ضعیف ہے۔تاہم صحیح حدیث آگے آرہی ہے۔(حديث نمبر 1407) یہ روایت ضعیف ہے۔تاہم صحیح حدیث آگے آرہی ہے۔(حديث نمبر 1407)