Book - حدیث 140
كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ فِي الِاسْتِنْثَارِ صحیح حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِكٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا تَوَضَّأَ أَحَدُكُمْ فَلْيَجْعَلْ فِي أَنْفِهِ مَاءً ثُمَّ لِيَنْثُرْ
ترجمہ Book - حدیث 140
کتاب: طہارت کے مسائل
باب: ناک جھاڑنے کابیان
سیدنا ابوہریرہ ؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جب تم میں سے کوئی وضو کرے تو اپنی ناک میں پانی لے ، پھر اسے جھاڑے ( یعنی صاف کرے ) ۔ “
تشریح :
مسئلہ: ناک میں پانی ڈالنا اور اسے صاف کرنا وضو کے واجبات سے ہے۔
مسئلہ: ناک میں پانی ڈالنا اور اسے صاف کرنا وضو کے واجبات سے ہے۔