Book - حدیث 1385

كِتَابُ تَفرِيع أَبوَاب شَهرِ رَمضَان بَابُ مَنْ رَوَى فِي السَّبْعِ الْأَوَاخِرِ صحیح حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِكٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَحَرَّوْا لَيْلَةَ الْقَدْرِ فِي السَّبْعِ الْأَوَاخِرِ

ترجمہ Book - حدیث 1385

کتاب: ماہ رمضان المبارک کے احکام و مسائل باب: آخری سات راتوں میں لیلۃالقدر کا ہونا سیدنا ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” آخری سات راتوں میں شب قدر تلاش کرو ۔ “
تشریح : ا س میں بھی اجمال ہے۔آخری سات راتوں میں طاق اورجفت دونوں ہی شامل ہیں۔اگرصرف طاق راتیں مراد لی جایئں۔تو سترہویں رات سے شمار کرنا ہوگا۔ ا س میں بھی اجمال ہے۔آخری سات راتوں میں طاق اورجفت دونوں ہی شامل ہیں۔اگرصرف طاق راتیں مراد لی جایئں۔تو سترہویں رات سے شمار کرنا ہوگا۔