Book - حدیث 138

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ الْوُضُوءِ مَرَّةً مَرَّةً صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِوُضُوءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَوَضَّأَ مَرَّةً مَرَّةً

ترجمہ Book - حدیث 138

کتاب: طہارت کے مسائل باب: اعضائے وضو کا ایک ایک بار دھونا جناب عطاء بن یسار سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عباس ؓ نے کہا : کیا میں تمہیں رسول اللہ ﷺ کا وضو نہ بتاؤں ؟ چنانچہ انہوں نے اعضائے وضو کو ایک ایک بار دھویا ۔