Book - حدیث 136

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ الْوُضُوءِ مَرَّتَيْنِ حسن صحيح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا زَيْدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحُبَابِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ثَوْبَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْفَضْلِ الْهَاشِمِيُّ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ

ترجمہ Book - حدیث 136

کتاب: طہارت کے مسائل باب: دو دو بار اعضائے وضو دھونا سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ ( ایک بار ) نبی کریم ﷺ نے وضو کیا تو دو دو بار کیا ( یعنی اعضائے وضو کو دو دو بار دھویا ) ۔