Book - حدیث 1358

كِتَابُ التَّطَوُّعِ بَابُ فِي صَلَاةِ اللَّيْلِ صحیح حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَجِيدِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ,حَدَّثَهُ فِي هَذِهِ الْقِصَّةِ... قَالَ: فَقَامَ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ، رَكْعَتَيْنِ، حَتَّى صَلَّى ثَمَانِيَ رَكَعَاتٍ، ثُمَّ أَوْتَرَ بِخَمْسٍ، وَلَمْ يَجْلِسْ بَيْنَهُنَّ.

ترجمہ Book - حدیث 1358

کتاب: نوافل اور سنتوں کے احکام ومسائل باب: رات کی نماز ( تہجد ) کا بیان سیدنا ابن عباس ؓ نے اس قصے میں بیان کیا کہ آپ ﷺ اٹھے اور دو ، دو رکعتیں کر کے نماز پڑھی حتیٰ کہ آٹھ رکعتیں پڑھیں ، پھر پانچ رکعتیں وتر پڑھے اور ان کے درمیان میں تشہد کے لیے نہیں بیٹھے ۔